logo
"دوسروں کے درمیان، اُن کی بری عادات کو اپنائے بغیر زندگی گزارنے کو صوفیہ 'خلوت' کہتے ہیں۔"

"الرّسائل"، از حضرت شاہ مقصود صادق عنقا "پیرِ اویسی"
عارفانہ مراقبے کی مشق گاہیں (ورک شاپس):

امریکا میں عارفانہ مراقبے کی خلوت:

پُُرامن، خوب صورت اور فطری ماحول میں اعتکاف چند دنوں کے لیے روزمرّہ کی زندگی کے خلفشار سے چھٹکارا فراہم کرتا ہے۔ ساتھ ہی تمرکز® کی پُرقوّت تکنیک کے ذریعے اعتکاف آپ کو اِس بات پر قادر کرتا ہے کہ آپ اپنے ذہن کو آزاد اور روشن رکھ کے اپنے غور و فکر کی کیفیت کو اونچی سطح تک لے جائیں۔ ساتھ ہی یہ قوّتوں کی تجدید کی توانائی اور جسمانی راحت فراہم کرتا ہے۔

  • اعتکاف آپ کو یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ آپ مندرجۂ ذیل مراتب کا تجربہ کریں:ش
  • ۔ گہرا اور جاں بخش عملِ تنفّس
  • ۔ جستجو اور دریافت، مثبت خودشناسی کی سمت
  • ۔ موازنہ: قوّتوں کو پُرسکوں اور متوازن کنند
  • ۔ فطرت کے عجائبات
  • ۔ ذکر: ایک شفا بخش آواز جو روح کو پاک و پاکیزہ بناتی ہے
اعتکافی تقویم:ی
  • 14-16 مئی، 2010
  • 30جولائی۔ یکم اگست 2010
  • 22 اکتوبر سے 24 اکتوبر 2010

اِں ں شرکت کی خاطر مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے درخواست ہے کہ اِن پروگراموں کے 'اعتکاف بروشر' کو ویب سائٹ میں دیکھیں۔ 'اعتکاف بروشر'



>