عشق کا پیمان آ گیا،
ایمان،
توکّل اور شکر کی حمایت کے ساتھ۔
عشق میں غرق عاشق،
اُسے یگانگی و وحدت کے نام سے،
پکارتا ہے۔
الہام
حضرت صلاح الدیّن علی نادر عنقا
تمرکز یا عرفانی مراقبہ مکتبِ طریقتِ اویسی کے اساتذہ، خاص طور پر اکتالیسویں استاد پروفیسر صادق عنقا ملقّب بہ حضرت شاہ مقصود اور اِسی طرح موجودہ استاد اور اس سلسلے کے بیالیسویں پیر حضرت صلاح الدّین علی نادر عنقا ملقّب بہ حضرت پیر کی تعلیمات پر مبنی ہے۔ تمرکز یا عملی عرفان کی کلاسیں اِس استاد کے ذریعے آج کے انسان کی ضروریات کے جواب میں عملی قالب میں ڈھلی ہیں۔
مکتبِ طریقتِ اویسیٔ شاہ مقصودی کا عالمی پیغام عشق اور خودآگاہی ہے۔
چودہ سو سال پہلے سے آج تک صدیوں کے دوران مکتبِ طریقتِ اویسیٔ شاہ مقصودی کے بیالیس استاد خودآگاہی کی تعلیمات کے ذریعے باطنی امن و سکون اور اپنی زندگی کی رہبری کی قوت اپنے شاگردوں کو سکھا چکے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے مکتب کی ویب سائٹ کی طرف رجوع کریں:
www.mto.org
اپنے سوالات کے جوابات کے لیے مہربانی فرما کر ہم سے رابطہ کریں۔.
![]() | ||||||
|
|
||||||
![]() | ||||||
ہمارے بارے میں |
||||||